اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز پر بھارت وسعودی نواز دہشت گردوں کا حملہ

حملے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں جبکہ کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے

شیعیت نیوز: بھارت اور سعودی نواز دہشتگردوں کی جانب سے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ زامران میں نامعلوم دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔

یہ  بھی پڑھیں: کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر اللہ نور برقعہ پہن کرفرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار

حملے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں جبکہ کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ البتہ آئی ایس پی آر یا حکومتی اداروں نے تاحال اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button