اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ ساجد نقوی کا سکیورٹی فورسز پر حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

علامہ ساجد نقوی نے ملک دشمن عناصر کے مختلف حملوں میں متعدد فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت۔

یہ بھی پڑھیں: مذموم مفادات کیلئے غلط معلومات کا پھیلانا معاشرے میں ہم آہنگی کیلئے بھی خطرہ ہے ،سربراہ پاک فوج

علامہ ساجد نقوی نے ملک دشمن عناصر کے مختلف حملوں میں متعدد فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا تشویشناک ہے، دہشت گردوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button