پاکستانپاکستان کی اہم خبریں

کالعدم سپاہ صحابہ کے جلسے میں فیاض الحسن چوہان کا حسینی خطاب

شیعیت نیوز: سابق ترجمان حکومت پنجاب و ممبر پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے کالعدم سپاہ صحابہ کے جلسے میں امام حسینؑ سے محبت کا اظہار کیا جو کالعدم سپاہ صحابہ کے بد نسل فتنہ گروں سے برداشت نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے کالعدم سپاہ صحابہ کے جلسے میں اپنی امام حسینؑ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کے نام امام حسین ؑؑ سے منسوب ہستیوں سے رکھے ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ شیعہ سنی اختلافات کو بھلا دیں، تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں آج تک ان اختلافات کی وجہ سے کسی مسلمان کو فائدہ نہیں ہوا۔

فیاض الحسن کی عشق مولا حسینؑ اور اتحاد بین المسلمین کی باتیں کالعدم سپاہ صحابہ کے بد نسل فتنہ گروں سے برداشت نہ ہوسکیں اور انہوں نے ایک بار پھر اپنے نطفہ حرام ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی۔

 

یاد رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ اور اس طرح کے دیگر تکفیری ٹولو ں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی وہ ناجائز اولاد ہیں جو مال اور ہوا ہو ہوس کی خاطر کسی بھی قسم کے غیر شرعی کام کو حلال کرنے میں دیر نہیں لگاتے۔ یہ وہی گروہ ہے جس کے بارے میں قرآن مجید نے کہا ہے کہ ’’جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں‘‘ (سورہ البقرہ آیت ۱۱)۔

متعلقہ مضامین

Back to top button