اہم ترین خبریںپاکستان

آئی ایس او کےتین روزہ 50 ویں "جہد مسلسل و عزمِ نو” کنونشن میں شبِ شہداء بعنوان "یاد یاران مہدی عج” کا انعقاد

اس موقع پر علامہ شبیر بخاری، ڈاکٹر عارف نقوی، ایڈووکیٹ امجد کاظمی، ڈاکٹر صفدر بخاری اور رفیقانِ شہداء نے خطاب کیا۔ شب شہداء میں امامیہ اسکاوٹس نے سلامی بھی پیش کی۔

شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تین روزہ 50 واں "جہد مسلسل و عزمِ نو” کنونشن جامعۃ المصطفیٰ لاہور میں جاری ہے۔ کنونشن کے پہلے روز کی دوسری نشست میں شبِ شہداء بعنوان "یاد یاران مہدی عج” کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہدائے ملت جعفریہ اور محسنین ملت تشیع پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ممتاز خطیب اہل بیتؑ،شعلہ بیاں مقرر، شاعراور معروف بینکارشہید علامہ آغا آفتاب حیدر جعفریؒ کو بچھڑے 9 برس بیت گئے

اس موقع پر علامہ شبیر بخاری، ڈاکٹر عارف نقوی، ایڈووکیٹ امجد کاظمی، ڈاکٹر صفدر بخاری اور رفیقانِ شہداء نے خطاب کیا۔ شب شہداء میں امامیہ اسکاوٹس نے سلامی بھی پیش کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button