اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سےتہران میں ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر ہیں۔

شیعیت نیوز: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمہوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:صنف نوحہ خوانی کا ایک اور عظیم باب ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا، بابا رحمٰن سائیں فقیرخالق حقیقی سے جاملے

جہاں انہوں نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائۂ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی صدر کو افغانستان میں جامع حکومت کی تشکیل اور استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button