اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی طرف گامزن ہیں،وزیر اعظم عمران خان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختوخوا کو مبارکباد دیتا ہوں ، جہاں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اڑھائی لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج ہوچکا ہے۔

شیعیت نیوز: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ہے قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختوخوا کو مبارکباد دیتا ہوں ، جہاں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اڑھائی لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یکساں قومی نصابِ تعلیم بنانے والوں نے ایمانداری سے کام نہیں کیا، علامہ ریاض حسین نجفی

انہوں نے کہا کہ یہ ہے قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button