مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی تنظیمی ساتھی کا شرمناک اقدام، ویڈیو منظر عام پر آگئی
طالب علم کا کہنا ہے کہ اگر میری مدد نہ کی گئی تو میں اس معاملے سے تنگ آکر خودکشی کرلوں گا۔

شیعیت نیوز: مولانا فضل الرحمن کی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنمااور مولانا کے قریبی ساتھی مفتی عزیز الرحمٰن کی مدرسے کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
جنسی ہوس کے غلام وہابی مولویوں کی مدارس میں طالب علموں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسزتیزی سے بڑھتے جارہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ، پارٹی کے مرکزی رہنما اورمدرسہ جامعہ منظور الاسلام لاہور کے مہتمم مفتی عزیز الرحمن نےمدرسے کے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ اوقاف پنجاب کی شیعہ دشمن پالیسیوں کے خلاف علمائے امامیہ پنجاب میدان میں اتر آئے
طالب علم نے مولانا کی حرکات سے تنگ آکر نازیبا حرکات کی ویڈیو بنا ڈالی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔
سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام مین طالب علم کا کہنا ہے کہ تمام متعلقہ افراد سے اس معاملے کی شکایت کی لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی اس لئے تنگ آکر ویڈیو بنائی اور اب مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: یکساں نظام تعلیم کےنام پرناصبی خارجی نظریات مسلط کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،علامہ سبطین سبزواری
طالب علم کا کہنا ہے کہ اگر میری مدد نہ کی گئی تو میں اس معاملے سے تنگ آکر خودکشی کرلوں گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل دیوبندی و وہابی مدارس میں طالب علموں کے ساتھ جنسی زیادتی کے ہزاروں واقعات منطر عام پر آچکے ہیں تاہم حکومت کی جانب سے اس کی روک تھام کیلئے کوئی مؤثر اقدام نہیںاٹھایا جاسکا۔