مظلوموں کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، کوہاٹ میں یوم القدس ریلی پر پولیس کا کریک ڈاؤن

07 مئی, 2021 10:30

شیعیت نیوز: صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر کوہاٹ میں فلسطینی مظلوموں کے حق میں نکالی جانے والی القدس ریلی پر پولیس کا کریک ڈاؤن۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق8 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں جمعۃ الوداع کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور غاصب اسرائیل سے اظہار نفرت کیلئے ’’ یوم القدس‘‘ منایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں سکردو، مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس اوکے زیر اہتمام یوم القدس ریلی کا انعقاد

اس سلسلے میں کوہاٹ میں آزادی القدس ریلی نکالی گئی جس پر پولیس نے کریک ڈاؤن کردیا اور 8 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

9:59 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔