عید کی تعطیلات، کورونا کے خطرات، حکومت کا سخت اقدامات کا اعلان
شیعیت نیوز: این سی اوسی کی ہدایت پر وزارت داخلہ کی جانب سےسرکلرجاری اعتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ ۔ مئی سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات بند کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے ۔
عیدکی چھٹیوں میں سیاحتی مقامات،پبلک پارکس، ہوٹلز،شاپنگ مالزبند رہیںگے،عید تعطیلات کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی صرف گلگت بلتستان کےشہریوں کو اپنےعلاقوں میں جانے کی اجازت ہوگی ۔
شمالی علاقہ جات، مری، سوات، گلیات، سی ویو جانےوالےراستے بند رہیں گے،عید تعطیلات کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔







