کنفرم لعنتی ہے لدھیانوی کا تاریخی اعتراف

کنفرم لعنتی ہے لدھیانوی کا تاریخی اعتراف
آج کل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تکفیری دہشت گرد مولویوں کی بلبلاہٹ دیدنی ہے۔ لگتا ہے کہ انکے سعودی و اماراتی آقاؤں کو ہر محاذ پر ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ پاکستانی قوم بہت ہی صابر ہے جو اس خوں خوار وحشی درندوں کی انجمن سپاہ صحابہ کے دہشت گرد مولوی یوں آزادنہ دندنارہے ہیں۔ اور انکی آزادی یہ ثابت کرتی ہے کہ ریاستی اداروں میں قائد اعظم محمد علی جناح کی اسلامی مملکت پاکستان کے خائن ضرور موجود ہیں۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں کے قاتل
خائن نہ ہوتے تو لدھیانوی فاروقی دہشت گرد ٹولہ یوں تکفیری ناصبی نظریات کی تبلیغ اور دہشت گردی کی دھمکیاں نہ کررہا ہوتا۔ ریاستی اداروں میں موجود خائن نہ ہوتے تو مسلح افواج کے قاتل، سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں کے قاتل، مزارات و مساجد کو بم دھماکوں سے اڑانے والے یہ قاتل، یوں اجتماعات نہ کرنے پاتے۔
ایک عام سا مسلمان ایک سادہ سا سوال
میرے جیسا ایک عام سا مسلمان ایک سادہ سا سوال کرتا ہے کہ کالعدم دہشت گرد ٹولے کے سرغنہ تکفیری ناصبی مولوی محمد احمد لدھیانوی سے کوئی پوچھ کر بتائے کہ یہ جو صحابہ پر سب و شتم کرنے والے لعنتی لوگوں سے متعلق لا تسبو والی حدیث یہ سناتا ہے، یہ سبھی سب و شتم کرنے والوں پر لاگو ہوتی ہے یا نہیں؟!
عمرو عیار کے بھی باپ
میاں دہشت گرد مولوی، وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والی مکاری میں آپ عمرو عیار کے بھی باپ ہو۔ ایک بات کرو، مولا علی امیر المومنین پر سب و شتم کرنے والا لعنتی ہے کہ نہیں ہے!؟
کنفرم لعنتی ہے لدھیانوی کا تاریخی اعتراف
ہے تو اپنی یہ تکفیری ناصبی دکان بند کرکے پوری زندگی توبہ کرتے گذارو۔ حضرت مالک بن نویرہ صحابی رسول ﷺ کا قاتل لعنتی ہے کہ نہیں ہے، ہے تو اعلانیہ توبہ کرو اور حق نواز جھنگوی لعنت اللہ علیہ کی منافقانہ سیاست سے علی الاعلان الگ ہوجاؤ۔
جنہوں نے گالی دی، انکا دفاع مولوی لدھیانوی کا ٹولہ خود کرتا ہے
کیا حضرت مالک بن نویرہ جیسے بزرگ صحابی کو قتل کرنے والا اس حدیث کی روشنی میں لعنتی نہیں ہوا!؟ کیا مولا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پر سب و شتم کرنے والے اس حدیث کی روشنی میں لعنتی نہیں ہیں!؟ بس کردے پگلے لدھیانوی، بس کردے۔ ایک طرف کہتا ہے کہ ایسے لوگ لعنتی ہیں، اللہ کی ایسوں پر لعنت ہے، اور اسی سانس میں یہ الزام آج کے دور کے کسی مسلمان پر لگاکر انکے خلاف نفرت پھیلاتا ہے۔
اتحاد امت کے داعی شیعہ مسلمان
حالانکہ آج کے دور کا مسلمان تو صرف تاریخ پڑھ کر سناتا ہے اور غلط عمل پر تنقید کرتا ہے، گالی ہرگز نہیں دیتا۔ برات کا اظہار کرتا ہے۔ گالی نہیں دیتا۔ جنہوں نے گالی دی، انکا دفاع مولوی لدھیانوی کا ٹولہ خود کرتا ہے۔
صحابہ کرام کو مرتد اور واجب القتل کہنے والوں کا دفاع کیوں؟
جنہوں نے رحلت خاتم الانبیاء ﷺ کے فوری بعد ہی صحابہ کرام کو مرتد اور واجب القتل قرار دے دیا، ان پر لشکر کشی کی انکا قتال کیا۔ لدھیانوی سے کوئی انکے نام پوچھ کر بتائے!؟ اور پھر یہ بھی ساتھ ہی پوچھ لے کہ کنفرم لعنتی ہے یا کہ نہیں!؟ اور اگر صحابہ کو مرتد قرار دینے کی بنیاد ڈالنے والا، انکے قتال کا آغاز کرنے والے پر ولا تسبو والی اگر کسی حدیث کا اطلاق نہیں ہورہا تو پھر اسلام کے نظام عدل پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ یہ استثنیٰ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ نے تو نہیں دیا ہے۔ مولوی کو کس نے یہ حق دیا کہ اسکا اطلاق بعض پر کرے اور بعض پر نہ کرے۔
کنفرم لعنتی ہے لدھیانوی کا تاریخی اعتراف
البتہ مولوی نے ولا تسبو میں لفظ سب کا ترجمہ گالی کرکے پورے عالم اسلام پر یہ حقیقت آشکارا کردی ہے کہ معاویہ بن ابو سفیان کے حکم سے اسکے دور حکومت میں امیرالمومنین مولا علی ؑپر جو سب و شتم کیا جاتا تھا اس سب و شتم کا اردو ترجمہ یہ ہے کہ گالیاں دی جاتیں تھیں۔ لدھیانوی نے جو تشریح کی ہے اسکے مطابق یہ ثابت ہواکہ مولا امیر المومنین ع کو گالیاں دینے والا کنفرم لعنتی ہے! ۔
خلیفہ کے حامی و مخالف جنتی جنتی
اب بتائیے، ہے کہ نہیں!؟ لدھیانوی نے جو بات کہی ہے کیا یہ اس حقیت کا اعتراف نہیں: کنفرم لعنتی ہے۔ مولوی لدھیانوی صاحب، اگر آپ اس حدیث کو مستند ماننے پر بضد ہیں تو یہ آپکا تاریخی اعتراف ہے کہ کنفرم لعنتی ہے!۔
صدیق کا منکر کافر!!۔
دوسری جانب اورنگزیب فاروقی کہتا ہے کہ صدیق کا منکر کافر ہے، تب بھی اسکا اپنا نظریہ باطل قرار پاتا ہے کہ صدیق کا منکر حضرت مالک بن نویرہ جیسا بزرگ صحابی رسول ﷺ تھا۔ تو یہ الزام بھی خلیفہ صاحب کے منکر صحابیوں پر فاروقی جاہل خود ہی لگارہا ہے۔ کیا کہنے!!۔
تو زہر کا پیالہ پی لے گا مگر میرے سوال کا جواب نہیں دے گا!؟۔
تمہارے جیسے اگر خلیفہ صاحب کے حامی ہیں تو پھر دشمن اور منکر کون ہے!؟ تم لوگ تو خود ہی کافی ہو۔ بلاوجہ دوسروں کے خلاف گلے پھاڑتے ہو۔ بس تم اسی طرح کی باتیں کرو اور عام مسلمان اسلامی تاریخی کتب پڑھ کر خود ہی سمجھ جاتا ہے کہ صحابہ کا منکر، دشمن اور انہیں مارنے والا ، گالیاں دینے کے اس سلسلے کا آغازکب اور کس نے کیا!۔ تو مرجائے گا، زہر کا پیالہ پی لے گا مگر میرے سوال کا جواب نہیں دے گا!؟۔