اہم ترین خبریںپاکستان

تکفیری مدرسے کے وہابی وین ڈرائیور کی 3معصوم طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی ، ملزم گرفتار

خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں مدرسے کے بچوں سے زیادتی کے شرم ناک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے تین بچوں کی شکایت پر مدرسے کےوہابی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

شیعیت نیوز: تکفیری مدارس میں اساتذہ کے معصوم طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی کے افسوس ناک واقعات کے بعد اب مدارس کی وین کے وہابی ڈرائیوروں کے طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بھی منظر عام پر آگئے ۔

خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں مدرسے کے بچوں سے زیادتی کے شرم ناک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے تین بچوں کی شکایت پر مدرسے کےوہابی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری مخدوم سید طارق عباس شمسی کو سپرد خاک کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق مردان کے مدرسے میں تین بچوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں مدرسے کا وہابی ڈرائیور کامران ملوث نکلا۔ پولیس کے مطابق مدرسہ کے سوزکی ڈراٸیور نے تین بچوں کے ساتھ بدفعلی کی اور بچوں نے خود اس حوالے سے بیان دیا ہے، متاثرہ بچوں کی عمریں 9 سال سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ دہشت گرد تنظیموں کی امریکی فہرست میں ازسر نو شامل

پولیس کے مطابق متاثرہ بچوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈراٸیور کامران نے ہمارے ساتھ کٸی بار بدفعلی کی، اس جرم پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور تھانہ شیخ ملتون میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button