اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، جنرل قمر باجوہ

شیعیت نیوز : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا کہ پوری قوم قائداعظم کا یوم پیدائش بھرپور جوش و جذبے سے منارہی ہے، ایمان، اتحاد، نظم و ضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، قوم قائد کی امید، جرات اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button