اہم ترین خبریںپاکستان

اردو زبان میں منفرد کتاب "حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک” شائع ہو گئی

280 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مصنف علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تاریخی اور زمانی اسلوب کے تحت حزب اللہ لبنان کی تاسیس سے حالیہ فتوحات تک کے حالات و واقعات کی تدوین اور ان پر اپنا تجزیہ و تبصرہ پیش کیا ہے۔

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی تصنیف اردو زبان قارئین کے لیے اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ لبنان کے موضوع پر مبنی اپنی نوعیت میں یگانہ کتاب "حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک” چھپ کر بازار میں آچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اور شیعہ عزادار حسنین روحانی پاراچنار سے پشاور جاتے ہوئے راستے سے جبری طور پرلاپتہ

280 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مصنف علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تاریخی اور زمانی اسلوب کے تحت حزب اللہ لبنان کی تاسیس سے حالیہ فتوحات تک کے حالات و واقعات کی تدوین اور ان پر اپنا تجزیہ و تبصرہ پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے غیرتمند شیعہ سنی مسلمانوں کے سر کٹ تو سکتے ہیں مگر اسرائیل کے آگے جھک نہیں سکتے

علامہ شفقت شیرازی نے امید ظاہر کی کہ یہ کتاب اسلامی تحریکوں کے موضوع پر اردو زبان لٹریچر میں ایک بہترین اضافہ شمار ہوگی اور اردو زبان قارئین کی حزب اللہ لبنان کے حوالے سے معلومات اور زاویہ نگاہ میں بہتری میں معاون ثابت ہوگی۔

اپنی کاپی بک کروانے کے لیے اور مزید تفصیلات کے لئے آپ اس فون نمبر +923344663575 پر رابطہ قائم کریں

متعلقہ مضامین

Back to top button