لبنانی مقاومتی تحریک حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیل میں کھلبلی مچادی

05 دسمبر, 2020 00:13

لبنانی مقاومتی تحریک حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیل میں کھلبلی مچادی

لبنان کے المنار چینل نے حزب اللہ کے ڈرونز کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں حزب اللہ کے ڈرونز کو صہیونی فوجی کمانڈ سائٹس کی فوٹیج کھینچتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔

1:59 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔