افغانستان:بم دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکارہلاک

04 دسمبر, 2020 13:11

افغانستان کے صوبہ پکتیا میں بم دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکارہلاک جبکہ چودہ شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

9:22 صبح اگست 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔