لبنان

حزب اللہ کی اسرائیل کو دھمکی اور سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو نے اسرائیل میں ہلچل مچا دی+ویڈیو

سوشل میڈیا پر اس سرنگ کا ویڈیو جاری کیا کیا ہے جو بہت ہی طویل ہے۔

حزب اللہ نے شام میں اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا انتقام لینے کی دھمکی دی ہے۔

حزب اللہ لبنان کی اسی دھمکی کو دیکھتے ہوئے اسرائیل میں کافی ہلچل مچی ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button