سکیورٹی بیریئرز کو توڑتے ہوئے تیز رفتار کار مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا گئی

31 اکتوبر, 2020 07:26

ایک نامعلوم شخص نے مسجد الحرام کے اطراف میں لگے تمام سکیورٹی بیریئرز کو توڑتے ہوئے تیز رفتاری کے ساتھ اپنی کار مسجد الحرام کے ایک دروازے سے ٹکرا دی۔ ابھی تک اس واقعے کے محرکات اور شخص کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ سکیورٹی اہلکاروں نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

6:21 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top