اہم ترین خبریںدنیا

اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپ، 21 فوجی زخمی حالت میں اسپتال منتقل

شیعیت نیوز : دہشتگرد اسرائیلی فوجی آپس میں لڑ پڑے، لڑائی کے دوران 21 فوجی شدید زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل میں غفعاتی چھاونی میں صیہونی فوجیوں کے مابین ایک تصادم ہوا جس میں 21 صیہونی زخمی ہوگئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں ایٹمی قوت پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے یہود و نصاری اور عالمی استکباری قوتیں پوری قوت کے ساتھ سرگرم ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

مسلسل دہشتگردی کے عادی اسرائیلی فوجی چھاؤنی میں جمع ہوئے تو معمولی بات پر تلخ کلامی شروع ہوگئی بات بڑھتے بڑھتے لڑائی تک جا پہنچی ، شدید لڑائی میں 21 فوجی شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس تصادم کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button