لبنانی فوج نے 13 دھشتگردوں کو ہلاک اور 15 کو گرفتار کر لیا

27 ستمبر, 2020 08:29

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے شمال میں واقع علاقے وادی خالد میں لبنانی فوج اور دہشتگردوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 13 دہشتگرد ہلاک اور 15 گرفتار ہوئے جبکہ 2 دہشتگرد فرار کر گئے۔

لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ اس علاقے میں حالات کنٹرول میں ہیں اور فرار ہونے والے 2 دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

12:03 صبح جون 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔