ونزوئلا کا ایران، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم

26 ستمبر, 2020 16:37

خبررساں ایجنسی کے مطابق ونزوئلا کے صدر نیکلس میدورو نے ایران ، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ونزوئلا کے صدر نے کہا کہ وہ ایران ، چين ، روس اور دیگر ممالک کے ساتھ ملکر ہتھیاروں کو مقامی سطح پر بنانے کے منصوبے پر گامزن ہیں۔ ونزوئلا کے صدر نے کہا کہ ہم امریکہ کو ایران اور ونزوئلا کے درمیان تجارت میں خلل پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امریکہ کی طرف سے عائد اقتصادی پابندیوں کو بھی ناکام بنادیں گے۔

8:57 صبح مئی 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔