جنوبی لبنان کی عین قانا علاقے میں شدید دھماکہ

23 ستمبر, 2020 14:58

نیوز رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان کی عین قانا علاقے میں شدید دھماکہ ھوا ہے، دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

لبنان کے قومی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق شام تین بجے شدید دھماکے کی آواز سنائی دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز جنوبی لبنان کے النبطیہ اور التفاح کے علاقوں تک سنائی دی۔

12:22 صبح مئی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔