نجف اشرف میں امریکی لینگویج سینٹر میں خوفناک دھماکہ

18 ستمبر, 2020 17:21

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ نجف اشرف میں ایک امریکی لینگویج سینٹر اور اسی طرح بغداد میں دھماکے ہوئے ہیں۔

الحدث اور سومریہ کی رپورٹوں کے مطابق نجف اشرف میں ایک امریکی لینگویج سینٹر میں جہاں انگریزی زبان کی تعلیم دی جاتی ہے، دھماکہ ہوا۔ نجف اشرف کی پولیس نے بھی دھماکے کی تصدیق کی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے دھماکے سے کافی مالی نقصان ہوا ہے۔

خبری ذرائع نے کل رات امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بھی دھماکے کی خبر دی تھی۔

5:34 صبح اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔