اہم ترین خبریںپاکستان

عمران خان کے نئے پاکستان میں تحریک لبیک کے ناصبی غنڈےشیعوں کے عقائد بندوق کی نوک پر تبدیل کروانا شروع

اسی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹی ایل پی کے غنڈے اس لڑے سے زبردستی اقرار کروارہے ہیں کہ خلفاءاور معاویہ کو ناماننے والا کافر ہے، خمینی ؒ کافر ہے، نعوذبااللہ

شیعیت نیوز: تبدیلی تبدیلی کا نعرہ لگاکر قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبال ؒ کے پاکستان کو نیا پاکستان بنانے والے عمران خان کے نئے پاکستان میں شیعوں کی بندوق کی نوک پر عقیدوں اور مذہب کی تبدیلی کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔تحریک انصاف کے ہوم گراؤنڈ مانسہرہ میں تحریک لبیک کے ناصبی غنڈوں نےپولیس حکام کی موجودگی میں شیعہ نوجوان سے شیعوں کوکافر قرار دلواکر امام خمینی ؒ کی شان میں گستاخی کرواکر عقیدہ تبدیل کروادیا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ملت جعفریہ میں شدید اشتعال ،حکومت خاموش تماشائی۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر مانسہرہ میں مولوی خادم لنگڑے کی تحریک لبیک پاکستان کے ناصبی غنڈہ عناصر کی ایک انتہائی غیر اخلاقی ، غیر قانونی اور افسوس ناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملت جعفریہ پاکستان میں شدید غم وغصہ پایا جاتاہے۔ مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈی ایس پی پولیس کی موجودگی میں ٹی ایل پی کے درجن بھر کے قریب غنڈے ایک شیعہ نوجوان سے بزور طاقت خلفائے راشدین سمیت امام حسین ؑ کے قاتل یزید ملعون کے باپ معاویہ اور دیگر کو اہل بیت ؑ اور آئمہ اطہار سے افضل قرار دلوارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم وہابی تنظیم سپاہ صحابہ کی فائرنگ ، کوہاٹ میں شیعہ عزادار قیصر عمران شہید

اسی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹی ایل پی کے غنڈے اس لڑے سے زبردستی اقرار کروارہے ہیں کہ خلفاءاور معاویہ کو ناماننے والا کافر ہے، خمینی ؒ کافر ہے، نعوذبااللہ ،دوسری جانب ان ناصبی غنڈوں نے اس لڑکے کو اہل سنت عقیدے کےمطابق کلمہ بھی پڑھوایا۔ ویڈیو میں صاف صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ کمرے میں موجود تمام غنڈے اس لڑکے کے ایمان اورعقیدے کے تبدیلی کے معرکہ کو سر کرنے کے بعد نعرہ تکبیر لگا کرکے اپنی خوشی کا اظہار بھی کررہےہیں ۔

ملت جعفریہ پاکستان وزیراعظم پاکستان عمران خان سے سوال کرتی ہے کہ کیا ہم نے تحریک انصاف کو اس تبدیلی کے لئے ووٹ دیا تھا؟ کس قانون کے تحت پاکستان میں کالعدم سپاہ صحابہ اور تحریک لبیک پاکستان کے ناصبی غنڈے شیعوں کے مذہب اور عقیدے بزور طاقت تبدیل کروارہے ہیں؟؟

یہ بھی پڑھیں: شیعہ سنی اتحاد کے ذریعہ ملک دشمنی کے ایجنڈے کو ناکام بنادیں گے ،علامہ باقرعباس زیدی

ہم تمام مقتدر قوتوں اور اداروں بالخصوص وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ویڈیو میں موجود تحریک لبیک کے تمام غنڈوں اور موقع پر موجود تمام سرکاری افسران کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے بصورت دیگر ملت جعفریہ یہ سوچنے پر مجبور ہوگی کہ یہ ریاست شیعیان حیدر کرار ؑ کے ساتھ ساتیلی ماں کا کردار اداکررہی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button