ملعون احمد لدھیانوی کے حکم پرقومی نیوز چینل 24 کی نشریات معطل

31 اگست, 2020 17:45

شیعیت نیوز: پاکستان کے صفحہ اوّل کے نیوز چینل 24 کی نشریات کو پیمرا کی جانب سے کالعدم جماعت سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے سرغنہ احمد لدھیانوی کہ ایماء پر معطل کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگرد لدھیانوی کی ملک میں قتل و غارت کی دھمکی ، ریاست خاموش تماشائی

ایک جانب تو پوری دنیا کی جانب سے پاکستان کو ان دہشتگرد جماعتوں کے سبب FATF کی گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے جس سے ملک کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے تو دوسری جانب ریاستی اداروں نے ان انسانیت اور مظلوم پاکستانیوں کہ قاتل کالعدم جماعت سپاہ صحابہ المعروف اھلسنت و الجماعت کے سرغنہ احمد لدھیانوی کی ایماء پر ملک کے صف اوّل کے نیوز چینل 24 کی نشریات کو معطل کردیا ہے۔

ہرشاخ پہ آلو بیٹھا ہے
انجام گلستان کیا ہوگا

10:28 شام اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔