اہم ترین خبریںپاکستان

پاکستان میں فرقہ واریت و افواج پاکستان سے نفرت سعودی عرب سے پھیلائے جانے کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا

مزارات اصحاب رسول اکرم ؐ، اھلبیت رسول اکرمؐ اور امہات المومنینؓ کو منہدم کرنے والا سعودیہ عرب کسطرح مسلم اداروں بالخصوص اھلسنت مکتب فکر کا خیر خواہ ہوگیا

شیعیت نیوز: پاکستان میں فرقہ واریت و افواج پاکستان سے نفرت سعودی عرب سے پھیلائے جانے کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔ انتہاء پسند فرقہ پرست تنظیم تحریک لبیک بھی سعودی پے رول پہ کام کررہی ہے ۔ تحریک لبیک کےیوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پیجز کو آپریشنل ہدایات سعودی عرب کی وزارت ارشاد کا متعصب مولوی اور سعودی انٹیلی جنس کا سکینڈ افسر دیتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: سربراہ سنی تحریک کی توہین اہل بیتؑ بل کی حمایت،محرم میں حالات خراب کرانے کی دھمکی

مزارات اصحاب رسول اکرم ؐ، اھلبیت رسول اکرمؐ اور امہات المومنینؓ کو منہدم کرنے والا سعودی عرب کسطرح مسلم اداروں بالخصوص اھلسنت مکتب فکر کا خیر خواہ ہوگیا ۔ عوام اہل سنت میں تحریک لبیک کے سعودی نمک خوار ہونے پہ سوالات اٹھنے لگ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نام نہاد تحفظ بنیاد اسلام بل سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا اہم موقف سامنے آگیا

ملک کے ہر دوسرے ادارے اور تنظیم کو فارن فنڈنگ میں ملوث قراردینےوالے ادارے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے اور ملک میں فرقہ واریت کو پھیلا کر کمزور کرنے میں سعودی فنڈنگ اور سعودی اداروں کی فعالیت پہ خاموش کیوں ؟

یہ بھی پڑھیں: چلاس میں سی ٹی ڈی کا لشکر جھنگوی/داعش کے کمانڈر کے گھر چھاپا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکار شہید

سعودی نمک خوار اور امریکی غلام صفت ملک دشمن کالی بھیڑیں جان لیں کہ سعودی اور امریکی شیطنت نابود ہورہی ہے ۔ اب سعودی اور امریکی غلامی چھوڑ کر وطن عزیز کے خیر خواہ بن جائیں ورنہ تاریخ میں عبرت بن جائیں گے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button