پاکستان میں ناصبیوں کی نیندیں حرام، #مولاعلی _سے_نفرت_کیوں ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
شیعت نیوز: عاشقان #مولاعلی کا آج سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹویٹر پہ جاری کیا جانیوالے ٹرینڈ #مولاعلی _سے_نفرت_کیوں نے تکفیریوں ، ناصبیوں اور جماعتیوں کی نیندیں اڑا دیں ۔۔ عاشقان مولا علی کا ٹوئیٹر ٹرینڈ جو تقریباً 9 گھنٹوں سے زائد سوشل میڈیا کا پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ رہانے ناصبیوں ، جماعتیوں اور تکفیریوں کہ عزادری مولا مشکل کشاء اور #مولاعلیؑ کی شان مبارک کو گھٹانے کی سازش کو اپنی بیداری کہ ذریعہ ناکام بنانا ۔۔ الحمداللہ ، وحدت سوشل میڈیا ٹیم @teamconfronters کا شروع کیا گیا ٹرینڈ #مولاعلی _سے_نفرت_کیوں جس کو تمام عاشقان #مولاعلی اور دیگر سوشل میڈیا ٹیموں کا تعاون بھی حاصل رھا نے ناصبیوں اور سازشی جماعتی ٹولے کی نیندیں حرام کردیں ۔
یہ بھی پڑھیں: شیعہ دشمن عرب اماراتی فنڈڈ ARYNewsرمضان میں مذہبی منافرت پھیلانےمیں مصروف
یہ ٹرینڈ #مولاعلی _سے_نفرت_کیوں جو9 بجے شب شروع ہوااسوقت تک گذشتہ 9 گھنٹوں سے ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ ہےجسکے خوف سے منافق تکفیریوں نے بھی اپنا ٹرینڈ #مولاعلی صرف اھلسنت_کےہیں شروع کیا جو کہ غدیریوں کی ایک اور بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے دشمنان #مولاعلی سے #مولاعلی بھی کہلوا دیا ۔ تمام عاشقان مولاعلی کو سلام ۔ اس ٹرینڈ میں فعال رھنے والوں اور حصہ ڈالنے والوں کی اللہ کریم عبادت کو قبول کرے اور اس بیداری کو قائم رکھے کہ ہم دشمنان علیؑ کو ہرمیدان و مقام پر شکست دیں کہ جنکا مقصد فرقہ وارانہ نفرتیں پھیلا کہ ارض پاکستان کو کمزور کرنا ہے ۔







