لبنان

اللہ تعالی صبر اور استقامت رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ سید حسن نصر اللہ

شیعت نیوز: سید حسن نصر اللہ نے صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی صبر، حلم و بردباری اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی، اسرائیلی وسعودی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم داعش کاعراق میں حشدالشعبی پر حملہ 6مجاہدین شہید

لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ تعالی مؤمنوں میں صبر اور حلم کی خصلتوں کو دوست رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جرمنی کا حزب اللہ لبنان پر پابندی، مسجدوں اور مسلمانوں پر جرمن پولیس کے حملے

مشکلات میں صبر کا دامن تھامنے سے اللہ تعالی راضی ہوتا ہے اور پھر وہی مشکلات کو دور کرتا ہے اور انسان کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے علم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالی اس کے ساتھ ہے اور وہ اپنے بندے سے راضی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حزب الله کے خلاف دشمنانہ اقدام، جرمنی کی اسٹریٹجیک غلطی ہے۔ ایران

اگر ہم نے مشکلات میں صبر کرکے اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرلی تو ہم کامیاب ہیں دوسری صورت میں شکست اور ملک و معاشرے میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایس او امسال بھی یکم سے 7 مئی ہفتہ شہداء امامیہ منا رہی ہے، علی اویس

سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ وہ سیاسی مسائل کے بارے میں پیر کے روز عوام سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button