اہم ترین خبریںپاکستان

شونٹرپاس منصوبہ، اسلامی تحریک کے رکن کیپٹن (ر)سکندر کی قراردادجی بی اسمبلی سے منظور

یپٹن (ر)سکندرعلی نے ایک انتہائی اہم قرارداد شونٹر پاس کے حوالے سے پیش کی اور قرارداد بھاری اکثریت سےمنظورکرلی گئی

شیعت نیوز: اسلامی تحریک پاکستان کےرکن گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کیپٹن (ر)سکندر علی کی پیش کردہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظورہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: جی بی الیکشن2020، ڈاکٹر یونس حیدری حلقہ 3سے ایم ڈبلیوایم کے امیدوار نامزد

قانون ساز اسمبلی اجلاس میں اسلامی تحریک پاکستان کے رکن اور چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیپٹن (ر)سکندر علی نے ایک انتہائی اہم قرارداد شونٹر پاس کے حوالے سے پیش کی اور قرارداد بھاری اکثریت سےمنظورکرلی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ عارف واحدی کی جانب سے چیئرمین واراکین اسلامی نظریاتی کونسل کو نہج البلاغہ کا ہدیہ

یہ پاس گلگت بلتستان کےعوام کےلے زندگی اور موت کا مسٸلہ ہے یہ پاس بنے سے گلگت سے پنڈی کا سفر محفوظ ہونے کے ساتھ ساتھ متبادل روٹ بھی بن جاٸیگا۔

یہ بھی پڑھیں: زائرین کے مسائل کے حل کیلئے روایتی اندازسے ہٹ کرسنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، علامہ ساجدنقوی

اسمبلی اجلاس کے دوران توجہ دلاو نوٹس پر رکن اسمبلی کیپٹن (ر)سکندر علی نے کہا کہ روندو کے علاقہ شنگوس اس سال مسلسل زلزلوں کی زد میں رہا ہے ۔ لوگ گھروں سے باہر خیموں میں زندگی گزرنے پر مجبور ہیں۔ حکومت فی الفور ان کے لے مناسب جگہ کا انتظام کرےتاکہ کسی بھی ممکنہ نقصان سےبچا جا سکے اور نقصان کا ازالہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی ولیعہدمحمد بن سلمان کی دبئی کی 11سالہ شہزادی کیساتھ شادی کی کوشش کا تہلکہ خیز انکشاف

کیپٹن (ر)سکندر علی نے مزید کہاکہ2007-8 میں بنائےگئےا سکول ، ڈسپنسری ودیگر منصوبہ جات کے ابهی تک پی سی 4 نہیں ہوا ہے ان کے پی سی 4کو میرٹ کی بنیاد پر جلد از جلد منظوری دی جائے۔ اسپیکراسمبلی فدا محمد ناشاد نے اس کو رولرن میں شامل کیا۔

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں: اپوزیشن لیڈرجی بی کیپٹن شفیع کی آئینی حقوق کےحصول کیلئےاجتماعی استعفےاور الیکشن کے بائیکاٹ کی تجویز

یہ خبرلازمی پڑھیں: عمران خان بھی جی بی کے عوام کا دل نہیں جیت سکے، کیپٹن (ر) محمد شفیع

 

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button