اہم ترین خبریںپاکستانشہید قاسم سلیمانی (SQS)

شہید قاسم سلیمانی کی پاکستان کے شیعہ سنی عوام میں بڑھتی مقبولیت،تکفیری ملااورنگزیب فاروقی کی بلبلاہٹ عروج پر

اورنگزیب فاروقی ملعون جس کی اپنی بیوی نام نہادداعشی مجاہدین کی جنسی تسکین کی خاطر جہاد النکاح کے نام پر شام میں بدکاری میں ملوث رہی

شیعت نیوز: شہید مدافع حرم اہل بیت وصحابہ کرام شہید قاسم سلیمانی کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی عوامی پزیرائی سے سعودی نواز کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے تن بدن میں آگ لگی ہوئی ہے ،گذشتہ چالیس روز سے مسلسل ملک بھر میں ہونے والے اجتماعات ، امریکا مخالف مظاہروں، ان میں اہل سنت کے جید علماءومشائخ کی شرکت اور شہید سلیمانی کی ملک بھر کی در ودیوار پر نقش وچسپاں تصاویر نے ہزاروں شیعہ سنی مسلمانوں کے قاتل ملااورنگزیب فاروقی کی نیندیں اڑادی ہیں ، ساتھ ہی اورنگزیب فاروقی نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کے قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے چہلم میں شرکت کیلئے عوام سے کی گئی اپیل پر بھی اپنی بھرپورتکلیف کا اظہار کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:علامہ ساجد علی نقوی کی جانب سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

تفصیلات کے مطابق کالعدم ملک دشمن تنظیم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی داعش اور امریکا کے خلاف ننگی تلوار سمجھے جانے والے سردار شہدائے مدافعین حرم اہل بیت ؑ اور صحابہ کرام ؒ شہید قاسم سلیمانی کی پاکستانی شیعہ سنی عوام میں بڑھتی مقبولیت اور پزیرائی سے بلبلاہٹ کاشکار دکھائی دے رہا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جس میں نماز جمعہ کے اجتماع میں تکفیری دہشت گردوں کے سامنےزہر افشانی کرتے ہوئے اورنگزیب فاروقی نے شہید قاسم سلیمانی کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگاتے ہوئے انہیں شامی مسلمانوں کا قاتل قرار دیا اورکہاکہ یہاں تک دروغ گوئی کی کہ قاسم سلیمانی امریکی ایجنٹ تھے اور امریکہ کے ہاتھوں ہی مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:ویلنٹائن ڈےخلاف اسلام اور بےحیائی کے فروغ کا ذریعہ ہے، سیدہ زہرانقوی

اورنگزیب فاروقی ملعون جس کی اپنی بیوی نام نہادداعشی مجاہدین کی جنسی تسکین کی خاطر جہاد النکاح کے نام پر شام میں بدکاری میں ملوث رہی آج عالم اسلام کے ہیرو قاسم سلیمانی کے خلاف ہرزہ سرائی میں مصروف ہے ، اورنگزیب ملعون نے امریکی اور سعودی ایماءپر پاکستان کے مختلف شہروں میں چسپاں اور آویزاں شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر پر بھی اعتراض اٹھایا ہے اور کراچی اور اسلام آباد میں منعقدہ شیعہ سنی عوام کے بڑے عوامی اجتماعات سے بھی اپنی تکلیف کا برملا اظہار کیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی میں علامہ اقبال ؒ کا اہم کردارہے، علی اکبر رضائی فرد

دوسری جانب ملااورنگزیب فاروقی ملعون نے جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ کے حالیہ دورہ ایران ، شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور پاکستان میں منعقدہ شہید سلیمانی کے چہلم کے اجتماع میں شرکت کی عوامی اپیل پر بھی پاکستان کے سادہ لوح اہل سنت مسلمانوں کو لیاقت بلوچ کے خلاف ورغلانے اور اکسانے کی مذموم  کوشش کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: قاتل احسان اللہ احسان کا فرار، آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں کےاہل خانہ کا احتجاج

ہم ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وطن عزیز میں فرقہ واریت ،مذہبی شدت پسندی اور دہشتگردی کی ترویج میں کھلم کھلا مصروف اس سفاک دہشت گرد ملااورنگزیب فاروقی کو قومی دھارے میں لانے اور اثاثہ بنانے کے بجائے فوری لگام ڈالی جائے ، ایسے نفرت انگیز عناصر کبھی ملک وقوم کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button