سعودی عرب

سعودی عرب نے مکہ کی پہاڑیوں سے 80 پاکستانی مزدوروں کو گرفتار کرلیا

شیعت نیوز:سعودی عرب کی پولیس نے مکہ کی پہاڑیوں میں رہنے والے 80 پاکستانی زحمت کشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مکہ پولیس نے 80 پاکستانی زحمت کشوں کو گرفتار کرلیا ہے جو مکہ شہر کی پہاڑیوں میں مقیم تھے، اور وہ پہاڑوں میں جھگیاں بنا کر رہتے تھے ۔ پاکستانی زحمت کش ساتھ کعکیہ کی سبزی منڈی میں چھوٹے موٹے کام کر کے گزر بسر کرتے تھے۔ مکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ’کعکیہ کے قریب پہاڑوں پر چھپنے والے پاکستانی تارکین کو رات کی تاریکی میں چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button