سعودی جیل میں24 قیدی آگ لگنے سے ہلاک

14 دسمبر, 2019 12:48

شیعت نیوز:سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ادارے واس کی رپورٹ کے مطابق آگ ریاض کی الملز جیل میں لگی جس کے نتیجے میں اب تک 3 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ ابھی تک لگنے والی آگ کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

10:46 صبح اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔