سعودی عرب نے قطر کے ساتھ گیس کے معاہدے کی تردید کردی

12 دسمبر, 2019 17:16

شیعت نیوز:سعودی عرب کے انرجی کے وزیرعبدالعزیز بن سلمان نے قطر کے ساتھ گیس کے معاہدے کے بارے میں شائ خبروں کی تردید کردی ہے۔ سعودی عرب کے انرجی کے وزير نے کہا کہ ہمارے پاس اپنے وسائل ہیں اور اس کے علاوہ ہم روس کے ساتھ مشترکہ پروجیکٹوں پر کام کررہے ہیں۔ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ ہمارے پاس گيس کے اپنے ذخائر موجود ہیں لہذا ہمیں قطر کے ساتھ گيس معاہدے کی ضرورت نہیں۔

1:37 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔