لبنان میں امریکی سفارتخانہ سے سامنے مظاہرہ

25 نومبر, 2019 02:04

شیعت نیوز:لبنانی عوام نے بیروت میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لبنان کے امور میں امریکہ کی بے جا مداخلت کے خلاف لبنانی عوام نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے یہ احتجاج بیروت کے عوکر علاقہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے امریکی سفارتخانہ کے اردگرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔

9:09 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔