لبنان

امریکہ لبنانی کابینہ کی تشکیل میں آشکارا مداخلت کررہا ہے۔

شیعت نیوز:حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے رائٹرز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ لبنانی کابینہ کی تشکیل میں آشکارا مداخلت کررہا ہے۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ اپنے مفادات کے پیش نظرلبنان میں اپنی حامی اور طرفدار حکومت قائم کرنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ حزب اللہ لبنان میں ایسی حکومت کی تشکیل کی کوشش میں جو لبنانی عوام کے مفادات کو پیش نظر رکھے۔۔

متعلقہ مضامین

Back to top button