مشرق وسطی

کویت کے بادشاہ نے وزیر دفاع اور داخلہ کو برطرف کردیا

شیعت نیوز :کویت کے بادشاہ صباح الاحمد جابر الصباح نے کویت کے وزیر دفاع اور داخلہ کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ کویت کے بادشاہ نے کویتی وزیر خارجہ کو عہدہ پر برقرار رہتے ہوئے وزارت دفاع کی سرپرستی بھی دیدی ہے۔

کویتی بادشاہ نے انس الصالح کو وزارت داخلہ کا سرپرست مقرر کیا ہے۔

اس سے قبل کویتی کابینہ کے استعفی کے بعد کویت کے بادشاہ نے کویتی وزیر اعظم کو دوبارہ کابینہ تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button