عراقی عدالت کا رکن پارلیمنٹ طلال الزوبعی کو گرفتار کرنے کا حکم

18 نومبر, 2019 17:34

شیعت نیوز:عراقی عدالت نے عراق کی پارلیمنٹ کے نمائندے طلال الزوبعی کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ عدالت نے عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے پر ملک سے باہر جانے پر بھی پابندی عائد کردی ہے اور اس کی منقولہ ور غیر منقولہ جائیداد کو بھی ضبط کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

9:05 شام مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔