اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

اسلام آباد : ایرانی سفیر مہدی ہنردوست کی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک ایران تعلقات کوفروغ دینے پرایرانی سفیرکی خدمات کوسراہا اور پاکستان میں خدمات پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

شیعت نیوز: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے پاک آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ,برادرانہ تعلقات کے فروغ کیلئے، انجمن دوستی پاکستان و ایران کے قیام کااعلان

ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنردوست کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر بات چیت بھی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ہم دنیا بھر میں مسلمانوں کیلئے منصفانہ حقوق کی حمایت کو جاری ر کھیں گے، مہدی ہنر دوست

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک ایران تعلقات کوفروغ دینے پرایرانی سفیرکی خدمات کوسراہا اور پاکستان میں خدمات پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کو پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری پر کوئی تشویش نہیں، مہدی ہنردوست

دوسری جانب ایرانی سفیرنے پاک ایران سرحد پرامن قائم کرنے کی کوششوں پر آرمی چیف کو سراہا جبکہ علاقائی امن واستحکام کیلئے پاک فوج کے کردارکی بھی تعریف کی۔

 

 

مماثل خبریں

اس لنک پر بھی کلک کریں: ایران پاکستان کا برادر مسلم ملک ہے، بھارت کیخلاف اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا، ترجمان پاک فوج

اس لنک پر بھی کلک کریں: پاکستان ،ایران سعودیہ کشیدگی کے خاتمے کیلئےکسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرےگا ، نوید قمر

اس لنک پر بھی کلک کریں: عالمی اقتصادی صورتحال میں پاک ایران تجارتی تعلقات کا فروغ انتہائی ضروری ہے، ایف پی سی سی آئی

اس لنک پر بھی کلک کریں: پاک ایران سرحد پر زائرین کی سہولت کیلئے22 نئے کاؤنٹرز کے قیام کا فیصلہ

اس لنک پر بھی کلک کریں: پاک ایران صدورِمملکت کی ملاقات ، تمام میدانوں میں روابط کے فروغ پر تاکید

متعلقہ مضامین

Back to top button