مقبوضہ فلسطین

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج نے ڈرون طیارے کو مار گرا یا

شیعت نیوز : اسرائیلی فوج نے جمعرات کو دعوی کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک ڈرون طیارے کو گرایا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں حفاظتی باڑ کے قریب ڈرون پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ گرکر تباہ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : عراق کی رضاکار فورس نے نامعلوم ڈرون کو سرنگوں کردیا

غزہ میں کسی بھی فلسطینی فریق نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

اسرائیل کے دفاع اور فوجی حلقوں نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے ڈرون ٹیکنالوجی کے حصول کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈویژن ’’امان‘‘ کے ریسرچ بریگیڈ کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ جنگی مشقوں ڈرون طیارے استعمال کرتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button