امریکی صدر ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکربہت بڑی غلطی کی

30 ستمبر, 2019 17:03

شیعت نیوز:برطانیہ کے سابق وزير اعظم ڈیویڈ کیمرون نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ۔ کیمرون نے کہا کہ امریکی صدر نے اپنے غیر سنجیدہ اقدام سے دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالدیا ہے۔

3:17 شام مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔