اہم ترین خبریںپاکستان

’’احمق تکفیری ‘‘کا مطالبہ ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف امریکہ وسعودیہ کا ساتھ دے،علامہ امین شہیدی

سچ فرمایا تھاامام زین العابدین ع نے:“اللہ نے ھمارے دشمنوں کو احمق اور بے وقوف قرار دیا ھے

شیعت نیوز: سربراہ اُمت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں یمنی مجاہدین کی جانب سے سعودی آئل فیلڈز پر حملوں اور اس نتیجے میں ہونے والے بھاری نقصان پر کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمد لدھیانوی کے پاکستان کو ایران کے خلاف اور امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت میں بھرپور ساتھ دینے کے مطالبے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کےملک کو30سالوں سےفرقہ وارانہ دھشتگردی کانشانہ بنانےوالےگروہ کے سرغنہ“احمق تکفیری”کامطالبہ ہے کہ پاکستان اور“امت مسلمہ”کو اس وقت”ایران کے خلاف” امریکہ اورسعودی عرب کابھرپورساتھ دیناچاھئیے”سچ فرمایا تھاامام زین العابدین ع نے:“اللہ نے ھمارے دشمنوں کو احمق اور بے وقوف قرار دیا ھے”

متعلقہ مضامین

Back to top button