دنیا

فرانسیسی عدالت نے سعودی عرب کے بادشاہ کی بیٹی کو قید کی سزا سنا دی

فرانسیسی عدالت نے سعودی عرب کے بادشاہ کی بیٹی حصہ بنت ملک سلمان کوفرانسیسی شہریوں کے ساتھ بد رفتاری اور بد سلوکی کی بنا پرقید کی سزا سنا دی ہے

شیعت نیوز ؛فرانسیسی عدالت نے سعودی عرب کے بادشاہ کی بیٹی حصہ بنت ملک سلمان کوفرانسیسی شہریوں کے ساتھ بد رفتاری اور بد سلوکی کی بنا پرقید کی سزا سنا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ کی بیٹی کو ایک مزدور کو اغوا کرنے اور اسلحہ کے غیر قانونی استعمال کی بنا پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ کی بیٹی اس وقت فرانس میں موجود ہیں اور اس کی عدم موجودگی میں اسے سزا سنائی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button