یمنی فورسز اور قبائل کا زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

04 ستمبر, 2019 18:57

شیعت نیوز ؛یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانوں پر تین زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے چند روز قبل سرحدی شہر جیزان پر بھی متعدد میزائلوں سے حملہ کیا اور یمن پر سعودی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا۔

11:52 شام اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔