اسرائیل کی جنگی کشتی پر حزب اللہ کی فائرنگ

04 ستمبر, 2019 15:59

شیعت نیوز اسرائیل کی جنگی کشتی لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئی جس پر حزب اللہ نے فوری رد عمل ظاہرکیا اور اسرائیل کی جنگی کشتی کو لبنان کی سمندری حدود سے خارج ہونے پر مجبور کردیا۔ کویت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی کشتی پر اسرائیلی فوجی سوار تھے۔ اسرائیل نے اس خبر کے بارے میں ابھی کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔

12:46 شام اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔