مصری فورسز نے 17 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

09 اگست, 2019 15:35

شیعت نیوز :مصری فورسز نے ایک بیان صادر کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے حسم تحریک کے 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ مصری وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ حسم دہشت گرد تنظیم کے رکن عبدالرحمن خالد محمود نے قاہرہ کے ایک اسپتال کے سامنے بم دھماکہ کیا تھا۔ادھر حسم تنظیم نے اسپتال کے سامنے بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام کو رد کرتے ہوئےکہا ہے کہ حسم تنظيم کا قاہرہ کے اسپتال کے سامنے ہونے والے بم دھماکے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

6:56 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔