فوجی طریقہ مسئلہ کشمیر کا حل نہیں

09 اگست, 2019 14:36

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے حسین امیرعبداللهیان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران مسئلہ کشمیر کا حل پر امن طریقے سے علاقے کے عوام اور اقوام کی خواہشات اور مفادات کے تحت چاہتا ہے اور ہر قسم کے پر امن حل کے طریقے کا خیرمقدم کرتا ہے۔

حسین امیرعبداللهیان نے کہا کہ علاقائی اور عالمی حالات اور اسلامی تعاون تنظیم کی سطح پر مسئلہ کشمیر کو پیش کرنا ضروری ہے۔

1:09 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔