یمن کے فراری صدر سعودی عرب کے فوجی کیمپ میں روپوش

08 اگست, 2019 14:54

شیعت نیوز:عدن میں امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے اپنے حامی فوجیوں کو صدارتی محل کی جانب بڑھنے کا حکم دیا، جس کے بعد صدارتی محل کے محافظوں اور اماراتی فوجیوں کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جنوب یمن میں عبوری کونسل کے نائب سربراہ ہانی بن بریک نے اپنے فوجیوں کو المعاشق محل پر حملہ کرنے کا حکم دیا ، جس کے بعد یمن کے فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی محل سے فرار ہوکر سعودی عرب کے فوجی کیمپ میں چلے گئے ہیں۔

9:27 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔