اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بے گناہ قرار دے کر رہا اور بھارت کےحوالے ناکرنے کا فیصلہ قابل تحسین ہے، عمران خان

انہوں نے لکھا کہ وہ پاکستانی عوام کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ہے اور یہ کیس پاکستانی قانون کی روشنی میں آگے بڑھے گا۔

شیعت نیوز: وزیراعظم عمران خان نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کی جانب سے کلبھوشن یادیو کو رہائی نہ کرنے اور انہیں واپس بھارت کے حوالے نہ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں عمران خان نے لکھا کہ عالمی عدالت انصاف کا کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بے گناہ قرار دے کر رہا اور بھارت کو واپس نہ بھجوانے کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔

یہ خبر بھی لازمی ہڑھیں: کلبھوشن سے متعلق فیصلہ پاکستان کی جیت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

انہوں نے لکھا کہ وہ پاکستانی عوام کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ہے اور یہ کیس پاکستانی قانون کی روشنی میں آگے بڑھے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button