امریکہ ایران کے مقابلے میں عالمی سطح پرسیاسی تنہائی کا شکار ہوا ہے جواد ظریف

11 جولائی, 2019 14:07

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے آج جمعرات کے روز ایرانی گورنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو موجودہ صورتحال میں سیاسی شکست کا سامنا ہے اورعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف وہ حتی ایک بیان بھی دلوانے میں کامیاب نہ ہو سکا اورعالمی سطح پر سیاسی تنہائی کا شکار ہوا۔

مزید خبرپڑھیںایران کی سرحدوں کا بھرپور دفاع کریں گے تاہم جنگ کے خواہاں نہیں۔ جواد ظریف

ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکی حکام نے سوچا تھا کہ پابندیوں کے ساتھ ایرانی معیشت کو درہم برہم اور ایرانی عوام کو حکومت سے دور کردیں گے لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا۔

11:24 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔