سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن قوم سے خطاب کریں گے

10 جولائی, 2019 13:19

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن قوم سے علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں اہم خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے رہنما لبنان کے مقامی وقت کے مطابق رات کے ساڑھے نو بجے خطاب کریں گے۔

5:13 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔