دنیا

کشمیر میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک کشمیری شہید

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک کشمیری کو شہید  کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے نروانی میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ضلع شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button